ارشد آفریدی پریڈی اور امجد انور ایس ایچ او صدر تعینات

September 16, 2019 1:54 pm0 commentsViews: 8

کراچی(کرائم رپورٹر) کراچی پولیس چیف نے2 ایس ایچ اوز کے تقرر نامے جاری کردیئے ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے ایک حکم کے تحت2 ایس ایچ او کا تقرر کیا ہے جن میں انسپکٹر ارشد آفریدی کو ایس ایچ او پریڈی اور انسپکٹر امجد انور کو ایس ایچ او صدر مقرر کیا گیا ہے۔