منظور کالونی میں دیورا گرنے سے زخمی خاتون دم توڑ گئی

September 16, 2019 1:55 pm0 commentsViews: 4

کراچی( کرائم رپورٹر) بلوچ کالونی کے علاقے محمود آباد منظور کالونی میں18 روز قبل پڑوس کی دیوار گرنے سے زخمی ہونیوالی58 سالہ امیر جہاں بی بی دوران علاج دم توڑ گئی‘ پولیس نے بتایا کہ وہ صحت مند ہو کر چند روز قبل گھر آگئی تھی لیکن اتوار کی دوپہر ان کی طبیعت خراب ہوئی تو اسپتال لے جایا گیا جہاںوہ دوران علاج دم توڑ گئی۔