پاکستان میں عالمی یوم جمہوریت خاموشی سے گزر گیا

September 16, 2019 1:54 pm0 commentsViews: 4

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں عالمی یوم جمہوریت خاموشی سے گزر گیا۔ کسی سیاسی جماعت نے اس موقع پر تقریب کا انعقاد نہیں کیا۔ عالمی یوم جمہوریت پر ملک چیدہ چیدہ سیاسی جماعتیں اس اہم دن کے موقع پر بیانات تک محدود رہیں اور پاکستان میں یہ دن خاموشی سے گزر گیا۔