راچی ‘ماہی گیر دوران شکار بلوچستان کے سمندر میں گر کر جاں بحق

September 17, 2019 11:41 am0 commentsViews:

کراچی(کرائم رپورٹر)بلوچستان کے قریب سمندر میں مچھلی کا شکار کرنے والی الحمادنامی کشتی سے دوران شکار گرکرایک ماہی گیر ہلاک ہوگیاایدھی بحری خدمات کی مدد سے ماہی گیر کی لاش کو نکال کر ایدھی ایمبولینس کیذریعے ایدھی سرد خانے کراچی کے علاقے بغدادی موسٰی لین منتقل کر دیاجہاں پرمتوفی کی شناخت30سالہ علی رحمان ولدبادشاہ رحمان کے نام سے ہوئی۔متوفی بغدادی کارہائشی تھا۔