پیٹرولیم مصنوعات 10سے 12 روپے لیٹرمہنگی ہونے کا امکان

September 17, 2019 11:45 am0 commentsViews: 198

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے پر پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 12 روپے لیٹر اضافے کا امکان ہے ، جس سے درآمدی بل میں 80 کروڑ ڈالر اضافہ ہو جائیگا۔