کراچی میں سمندری ہوائیں بحال‘ گرمی میں کمی

September 17, 2019 11:52 am0 commentsViews: 4

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہوا کے کم دبائو کی وجہ سے متاثر ہونیوالی سمندری ہوائیں مکمل طور پر بحال ہوگئیں‘ پیر کو ہوائوں کی رفتار 40 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی‘ تیز ہوائوں کے باعث گرمی کا پارہ متعدل رہا‘ آج مطلع جزوی ابر آلود اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔