آصف زرداری و فریال تالپور سے ہفتے میں 2 دن ملاقات کی درخواست مسترد

September 17, 2019 12:26 pm0 commentsViews: 4

اسلام آباد (صباح نیوز) احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سے ہفتے میں 2 دن ملاقات کی درخواست مسترد کرتے ہوئے بلاول اور آصف زرداری کے وکلا کو مقررہ دن (پیر کے روز) پر ہی ملاقات کی ہدایت کردی۔