پی آئی اے کا بعداز حج آپریشن مکمل

September 17, 2019 12:26 pm0 commentsViews: 4

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی آئی اے کا بعداز حج آپریشن اتوار کو مکمل ہوگیا۔ پاکستانی حجاج کو لے کر آخری پرواز 15 ستمبر کو لاہور پہنچی۔ پی آئی اے نے 8 شہروں سے حج آپریشن شروع کیا جن میں کراچی، ملتان، فیصل آباد، لاہور، سیالکوٹ، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ شامل ہیں۔