ناظم آباد اور پاپوش نگر کے تھانوں میں تبادلہ و تقرری

October 8, 2019 11:40 am0 commentsViews: 6

کراچی ( کرائم رپورٹر )کراچی کے 2 تھانوں میں تبادلہ و تقرری،سب انسپکٹر ولایت علی شاہ ایس ایچ او تھانہ ناظم آباد اورسب انسپکٹر رائو دلشاد ایس ایچ او تھانہ پاپوش نگر تعینات کر دیئے گئے۔