کراچی میں ڈینگی وائرس سے ایک اور خاتون ہلاک

October 9, 2019 11:50 am0 commentsViews: 5

کراچی (کرائم رپورٹر) ڈینگی سے کراچی میں ایک اور خاتون ہلاک جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 20 تک جاپہنچی۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت نیشنل اسپتال میں زیر علاج لانڈھی کی رہائشی کنول نامی خاتون دوران علاج دم توڑ گئی جبکہ کراچی میں ڈینگی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 تک جاپہنچی۔