تیسر ٹائون، مزاحمت پر ڈاکوئوں نے شہری کو گولیاں ماردیں

October 9, 2019 11:52 am0 commentsViews: 9

کراچی (کرائم رپورٹر) تیسر ٹائون سیکٹر 51 میں لوٹ مار کے دوران ڈاکوئوں نے مزاحمت پر شہری کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا، زخمی ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس کے مطابق زخمی کی شناخت 40 سالہ محمد اصغر ولد عبدالرحمن کے نام سے کی گئی۔