حضرت شاہ عبداللطیفؒ کے 276 ویں 3 روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز

October 14, 2019 12:04 pm0 commentsViews: 14

حیدرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے عظیم صوفی بزرگ شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے 276 ویں تین روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ ملک کے کونے کونے سے شاہ صاحب کے عقیدت مند درگاہ پہنچ کر مزار پر چادر چڑھا کر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔