آج صبح‘ ٹیپو سلطان سے سرکاری گاڑی چوری کرلی گئی

October 15, 2019 12:44 pm0 commentsViews: 4

کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے ٹیپو سلطان کے علاقے سے سرکاری گاڑی کو چورلے اڑے جبکہ پولیس واقع سے لا علمی کااظہار کررہی ہے‘ اطلاعات کے مطابق سرکاری گاڑیGBA-537 بتائی جاتی ہے۔