فلمی صحافی انور بیگ پر فالج کا حملہ

October 15, 2019 1:59 pm0 commentsViews: 3

کراچی (کلچرل رپورٹر) سینئر فلمی صحافی اور ماضی کے اداکار انور بیگ پر گزشتہ دنوں فالج کا حملہ ہوا ہے، انہیں مقامی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا تاہم اخراجات زیادہ وصول کیے جانے پر انور بیگ اپنے گھر منتقل ہوگئے ہیں۔ انور بیگ کے اہل خانہ نے تمام احباب سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کریں۔