فلمی اداکارہ سلونی کی 9 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

October 15, 2019 2:00 pm0 commentsViews: 1

لاہور (کلچرل ڈیسک) ماضی کی معروف فلمی اداکارہ سلونی کی 9 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ فنکار برادری نے سلونی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ سلونی جیسی باصلاحیت اداکارہ صدیوں میں پیدا ہوتی ہے۔