صحافی جنید رضوی کی خواہر نسبتی کے انتقال پر تعزیت

October 18, 2019 12:17 pm0 commentsViews: 3

کراچی (پ ر) فلم، ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نائب صدر جنید رضوی کی خواہر نسبتی کے انتقال پر جنرل منیجر پی ٹی وی عطااللہ بلوچ، ایگزیکٹو پروگرامز منیجر محمد شجاعت اللہ، میڈیا ریلیشنز آفیسر شکیل احمد اور دیگر نے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ خداوند مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔