کوسٹ گارڈ پی سی جی شوٹنگ کپ، پرویز گل فاتح

October 18, 2019 12:43 pm0 commentsViews: 1

روح رواں بریگیڈیئر (ر) نورالحسن اور بریگیڈیئر سکندر نے انعامات تقسیم کئے
کراچی (پ ر) مسٹر پرویز گل مسیحی نوجوان نے پی سی جی شوٹنگ کپ میں حصہ لیا جوکہ Piece & Forces رومن کیتھولک چیف ہیں جس پر ان کو ایوارڈ شیلڈ کی صورت میں کارڈیئل جوزف کولٹس نے دیا۔ کوسٹ گارڈ نے دو ایوارڈ رائفل اور پسٹل کا مقابلہ جیتنے پر دیا ہے جس کے روح رواں بریگیڈیئر (ر) نورالحسن تھے۔ اس موقع پر بریگیڈیئر سکندر (ستارہ امتیاز) بھی موجود تھے۔ کرنل خٹک اور میجر بصیرت کی نمایاں کوششوں سے نیا پودا لگایا گیا۔جس میں آرمی، نیوی، پولیس اور ایف ایف آر کے نعمت بھٹی نے سیکنڈ پوزیشن لی ہے یہ بھی کرسچین تھے۔ پہلی پوزیشن سندھ پولیس نے لی ہے اس موقع پر گورا قبرستان کمیٹی نے خصوصی مبارکباد پیش کی۔