صبح سویرے شاہ فیصل میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان زخمی

October 23, 2019 12:50 pm0 commentsViews: 2

کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے شاہ فیصل کالونی میں ڈاکوئوں نے نوجوان کو گولی مار دی‘ تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل کالونی میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے27 سالہ آصف کو زخمی کردیا اور ملزمان فرار ہوگئے۔ مضروب کو طبی امداد کیلئے جناح اسپتال منتقل کیا گیا مضروب کی حالت خطرے سے بتاہر بتائی جاتی ہے۔