صبح سویرے ٹریفک حادثے میں پولیس اہلکار زخمی

October 23, 2019 1:44 pm0 commentsViews: 4

کراچی (کرائم رپورٹر) صبح سویرے سائٹ ایریا ٹریفک حادثے میں پولیس اہلکار زخمی۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ بی کے علاقے غنی چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں پولیس اہلکار کانسٹیبل بابر اقبال ولد اقبال حسین زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ مضروب اہلکار سعید آباد تھانے میں تعینات اور اپر کورس پر جاتے ہوئے حادثے میں زخمی ہوگیا۔