نشوا ہلاکت کیس: صلح نامے کی نقول عدالت میں جمع کرادیں

October 23, 2019 1:43 pm0 commentsViews: 1

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عدالت میں نشوا ہلاکت کیس میں 3ملزموں کی جانب سے صلح نامہ کی نقول عدالت میں جمع کرادی گئیں۔ صلح نامہ پر 2 نومبر کو فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ کے روبرو نشوا ہلاکت کیس کی سماعت ہوئی ملزموں معیز، ثوبیہ اور شرجیل کی جانب سے صلح نامہ کی نقول عدالت میں جمع کرائی گئیں۔