نئی فلم میں پرستاروں کے دل جیتنے میں کامیاب ہوجائوں گی ٗ ماہرہ خان

October 23, 2019 1:46 pm0 commentsViews: 2

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ میں اپنی نئی آنیوالی فلم ’’ درج‘‘ میں حیران کن پرفارمنس سے اپنے پرستاروں کے دل پھر سے جیتنے میں کامیاب ہوجائوں گی۔ یقین ہے فلم میری مقبولیت میں مزید اضافہ کریگی۔