پنجاب میں ڈپٹی کمشنرز کے اختیارات میں غیر معمولی اضافہ

October 23, 2019 1:50 pm0 commentsViews: 2

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پنجاب نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ڈپٹی کمشنرز کے اختیارات میں غیر معمولی اضافہ کردیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے کئے جانیوالے فیصلے کے تحت اب ڈپٹی کمشنرز ریاست مخالف اقدامات پر کارروائی کرنے کے مجاز ہوں گے۔ ڈپٹی کمشنرز جس اقدام کو ریاست کیخلاف سمجھیں اس پر مقدمہ درج کراسکیں گے۔