آرٹس کونسل میں صحافی ابو الحسن کیلئے تعزیتی ریفرنس آج شام ہوگا

October 23, 2019 1:56 pm0 commentsViews: 1

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آرٹس کونسل آف پاکستا ن کراچی میں معروف صحافی ابوالحسنات کا ’’تعزیتی ریفرنس ‘‘23 اکتوبر 2019 ء بدھ شام 6 بجے پہلی منزل احمد شاہ بلڈنگ میں منعقد کیا جارہا ہے ۔ جس میں معروف صحافی، تجزیہ نگار، کالم نگار، ناول نگار، شاعر ، ادیب ، نقاد ، سیاسی و سماجی رہنما اور دیگر شعبۂ جات سے تعلق رکھنے والی شخصیات صحافی ابوالحسنات کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے ۔