40 کپ روزانہ چائے پینے والی خاتون کی ٹی بیگ ڈبے نما تابوت میں تدفین

November 4, 2019 3:34 pm0 commentsViews: 11

لندن (نیٹ نیوز) انگلینڈ کے علاقے لیسٹر شائر کی 73 سالہ چائے کی شوقین خاتون ٹینا واٹسن کو ان کی آخری خواہش کے مطابق موت کے بعد ایک بڑے ٹی بیگ کے ڈبے جیسے تابوت میں دفنا دیا گیا۔ یونی لاڈ کی رپورٹ کے مطابق ٹینا واٹسن دن میں 40 کپ چائے پیتی تھیں۔