مریم نوازکاپاسپورٹ لاہورہائیکورٹ میں جمع

November 6, 2019 2:04 pm0 commentsViews: 1

(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورہائیکورٹ میں مریم نوازکاپاسپورٹ جمع کرادیا،مریم نوازکاپاسپورٹ بذریعہ درخواست لاہورہائیکورٹ کی جوڈیشنل برانچ میں جمع کرایاگیاپاسپورٹ اورزرضمانت 7کروڑروپے کی سکروٹنی کے بعدمریم نوازکامچلکہ منظورہوگا۔