ایم کیو ایم کے بانی کل ہفتہ کو کارکنان و عوام سے انتہائی اہم خطاب کریں گے

November 8, 2019 12:24 pm0 commentsViews: 8

لندن (پ ر) ایم کیو ایم کے بانی و قائد کل ہفتہ 9 نومبر کو کارکنان و عوام سے انتہائی اہم خطاب کریں گے۔ اپنے خطاب میں وہ ایم کیو ایم کے خلاف جاری آپریشن، مہاجروں کے ساتھ کی جانے والی ناانصافیوں اور پاکستان کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے انتہائی اہم اظہار خیال کریں گے۔ یہ خطاب لندن کے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے اور پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے ہوگا۔