میمن گجراتی سپریم کونسلموئے مبارک اور غلاف کعبہ کی زیارت کرائی جائے گی

November 8, 2019 12:28 pm0 commentsViews: 2

کراچی (پ ر) میمن گجراتی سپریم کونسل کے زیراہتمام 35 ویں سالانہ جشن عید میلادالنبیؐ کے سلسلے میں موئے مبارکؐ اور غلاف کعبہ کی زیارت کا اہتمام کیا گیا ہے اور زائرین کے لیے مدینہ منورہ کی کھجوروں اور آب زم زم کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ بمقام ایم اے جناح روڈ، بالمقابل سی بریز کراچی بروز ہفتہ 9 نومبر، 11 ربیع الاول 1441ھ بعد نماز مغرب سے فجر کی اذان تک اور بروز اتوار 10 نومبر بمطابق 12 ربیع الاول 1441ھ بعد نماز ظہر سے رات 12 بجے تک سلسلہ جاری رہے گا۔