اپوزیشن کا ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

November 8, 2019 12:28 pm0 commentsViews: 3

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حزب اختلاف نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔