یئر ایمبولینس کا انتظام کرلیا گیا‘ مریم اورنگزیب

November 13, 2019 1:15 pm0 commentsViews: 5

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کو بیرون ملک لے جانے کیلئے ایئر ایمبولینس کا انتظام کرلیا گیا ہے۔ ایئر ایمبولینس آج بدھ کو پہنچے گی۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی نازک صحت دیکھتے ہوئے ڈاکٹرز نے ایئر ایمبولینس کا کہا ہے۔