آج جامعہ اردو میں یوم تاسیس کے موقع پر تعطیل ہوگی

November 13, 2019 1:15 pm0 commentsViews: 6

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر محمد صارم کے مطابق جامعہ اردو کے کراچی اور اسلام آباد کیمپس میں بسلسلہ یوم تاسیس آج تعطیل ہے۔