بالی ووڈ اداکارہ جوہی چائولہ52 برس کی ہوگئیں

November 13, 2019 1:15 pm0 commentsViews: 22

ممبئی( کلچرل ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ جوہی چائولہ52برس کی ہوگئیں۔13نومبر 1967 کو جنم لینے والی جوہی چائولہ نے1986 ء میں فلم سلطنت سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔ اداکارہ کو اصل شہرت فلم قیامت سے قیامت تک سے ملی جس میں ان کے ساتھ عامر خان جلوہ گر ہوئے تھے۔1984 ء میں مس انڈیا کا تاج بھی جوہی چائولہ کے سر پر سجا