ڈاکٹر سیف الرحمن کو ایم ڈی کے ڈی اے کا ضافی چارج

November 13, 2019 1:17 pm0 commentsViews: 3

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ لوکل گورنمنٹ میں ڈاکٹر سیف الرحمن کو ادارہ ترقیات کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کا اضافی چارج دیدیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر سیف الرحمن کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے میونسپل کمشنر کے طور پر فرائض انجام دے رہے ہیں۔