آل پاکستان ہیئر ڈریسرز فیڈریشن سندھ کے عہدیداروں کا اعلان

November 13, 2019 1:17 pm0 commentsViews: 5

کراچی (پ ر) آل پاکستان ہیئرڈریسرز فیڈریشن سندھ کی نئی کابینہ 2019-20ء کے ناموں کا اعلان، ریاض ویلا دوبارہ صدر منتخب۔ مرکزی صدر اشرف صابری کی مبارکباد مرکز نے سندھ کے دیگر عہدیداروں کے ناموں کا بھی اعلان کیا جن میں انیس وارثی، سلطان درانی، اعجاز رومیورو، دلشاد صدیقی، اے غنی، عبدل غنی، جاوید ZB، سراج الدین منا بھائی، شمشاد احمد، محمد مٹھو شامل ہیں۔