آل پاکستان کیفے اینڈ ریسٹورنٹ کی پریس کانفرنس کل ہوگی

November 14, 2019 2:19 pm0 commentsViews: 4

کراچی(پ ر)آل پاکستان کیفے اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے 15نومبر بروز جمعہ شام 4 بجے پریس کلب میں شیشہ بار پر پابندیوں کے خلاف اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق قانون سازی سے متعلق اہم پریس کانفرنس منعقد کی جارہی ہے۔