مشیر جیل خانہ جات اعجاز جاکھرانی کا فرنٹ مین گرفتار

November 14, 2019 2:44 pm0 commentsViews: 5

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیب سکھر نے مشیر جیل خانہ جات اعجاز جاکھرانی کے فرنٹ مین رزاق بجارانی کو گرفتار کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ نیب اعجاز جاکھرانی کے خلاف کرپشن کے خلاف تحقیقات کر رہی ہے۔