گھر کی چھت سے گر کر لڑکا جاں بحق ہوگیا

November 14, 2019 2:47 pm0 commentsViews: 4

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ابراہیم حیدری کے علاقے ہڈی مل کے قریب گھر کی چھت سے گر کر نوعمر لڑکا شدید زخمی ہوگیا جسے انتہائی تشویشناک حالت میں جناح اسپتال لے جایا جارہا تھا کہ وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ متوفی کی شناخت 12 سالہ رمضان کے نام سے ہوئی۔