ملک کے مختلف علاقوں زلزلے کے جھٹکے

November 14, 2019 3:08 pm0 commentsViews: 4

اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ جن علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ان میں اسلام آباد، چترال، سوات، دیربالا، خضراورژوب بھی شامل ہے۔

تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہرنکل آئے۔