لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ہالینڈ کی ملکہ میکسیما پاکستان حکومت کی دعوت پر 25 سے 27 نومبر تک پاکستان کا دورہ کریں گی۔ اطلاعات کے مطابق ملکہ میکسیما یہ دورہ اقوام متحدہ کی مالیاتی شمولیت برائے ترقی کی خصوصی نمائندہ کے طور پر کریں گی۔