رات گئے‘ ڈکیتی مزاحمت پر خاتون کو قتل کرنیوالا پکڑا گیا

November 16, 2019 5:38 pm0 commentsViews: 7

کراچی( کرائم رپورٹر) رات گئے سی ٹی ڈی کی کارروائی‘ خاتون کو قتل کرنیوالا خطرناک ڈکیتی پکڑا گیا‘ اطلاعات کے مطابق سی ٹی ڈی انویستی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم میر حسن کو گرفتار کرلیا ملزم نے2016 میں تیموریہ کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ کرکے خاتون کو ہلاک کیا تھا ملزم عادی جرائم پیشہ اور اس سے قبل بھی پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔