زرداری کی حالت تشویشناک ڈاکٹر وں نے دل کے آپریشن کی سفارش کردی

December 2, 2019 1:56 pm0 commentsViews: 2

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت تشویشناک ہے۔ ڈاکٹر ز نے آصف زرداری کے دل کے آپریشن کی سفارش کردی۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے معاملے پر خاندان کے افراد جلد مشاورت کریں گے۔ بختاور اور آصفہ اسلام آباد پہنچ گئیں جبکہ بلاول بھٹو پہلے ہی اسلام آبادمیں ہیں۔