صبح سویرے آئی سی آئی پُل پر حادثے میں ہلاکت

December 2, 2019 1:55 pm0 commentsViews: 5

کراچی (کرائم رپورٹر) صبح سویرے بغدادی کے علاقے ماڑی پور روڈ آئی سی آئی پُل پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 26 سالہ آصف ولد جعفر حسین ہلاک ہوگیا، متوفی کی لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال لایا گیا متوفی اورنگی ٹائون کا رہائشی تھا۔