فوجی ترجمان کی پریس کانفرنس ملتوی

December 12, 2019 12:29 pm0 commentsViews: 4

راولپنڈی (آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر کی بدھ کے روز ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بدھ کی سہ پہر پریس کانفرنس کرنا تھا تاہم ڈی جی آئی ایس پی آر آپریشنل مصروفیات کی وجہ سے پشاور چلے گئے جس کے باعث پریس کانفرنس ملتوی کرنا پڑی۔