کرکٹر شرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

January 9, 2020 11:20 am0 commentsViews: 5

لاہور (این این آئی) قومی کرکٹر شرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا، کرکٹر شرجیل خان کے وکیل شیفان اعجاز کے مطابق قومی کرکٹر کا نام وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے ای سی ایل سے نکالا گیا ہے۔ شیفان اعجاز کا کہنا ہے کہ شرجیل خان آئندہ ایک دو روز میں بیرون ملک روانہ ہو سکتے ہیں۔