آئی جی سندھ نے سہراب گوٹھ واقع کی رپورٹ طلب کرلی

January 11, 2020 1:17 pm0 commentsViews: 6

کراچی (کرائم رپورٹر)سہراب گوٹھ تھانہ کی حدود غریب آباد میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو بچوں اور ایک عورت کے زخمی ہونے کے حوالے سے آئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام نے ایس ایس پی ایسٹ سے پولیس تحقیقات اور جملہ پیش رفت پر مشتمل تفصیلات فی الفور طلب کرلی ہیں۔