شبر زیدی کا ٹوئٹراکائونٹ محدود کردیا گیا

January 11, 2020 1:21 pm0 commentsViews: 4

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) شبر زیدی کا ٹوئٹر اکائونٹ عارضی طور پر محدود کردیا گیا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر کے ٹوئٹر اکائونٹ پر اسے محدود کئے جانے کا نوٹیفکیشن نمایاں ہے۔ ٹوئٹر نوٹیفکیشن میں شبر زیدی کے ٹوئٹر اکائونٹ پر غیر معمولی سرگرمی نوٹ کئے جانے کا ذکر کیا گیا ہے۔