خاتون کا قاتل عدم ثبوت پر بری

January 14, 2020 2:09 pm0 commentsViews: 5

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ضلع شرقی حلیم احمد نے دوران ڈکیتی فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کرنے میں ملوث ملزم سکندر عرف عمران کو عدم ثبوت پر بری کردیا۔