جیولری شاپ میں چوری کرنیوالا ملزم گرفتار

January 14, 2020 2:09 pm0 commentsViews: 11

کراچی( کرائم رپورٹر) پریڈی پولیس نے خفیہ اطلاع پر محمد علی ولد ابوبکر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ملزم پریڈی کے علاقے میں واقع سونے کی دکان میں چوری کی واردات میں ملوث ہے۔