صبح سویرے ڈاکوئوں نے مزاحمت پر نوجوان کو گولی مار دی

January 14, 2020 2:15 pm0 commentsViews: 4

کراچی (کرائم رپورٹر) صبح سویرے گلشن معمار کے علاقے نور محمد گوٹھ میں ڈاکوئوں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے 22 سالہ شہزاد ولد شوکت علی کو زخمی کر دیا جسے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم مضروب کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔