ڈی ایس پی پریڈی کا تبادلہ کر دیا گیا

January 16, 2020 12:38 pm0 commentsViews: 5

کراچی (کرائم رپورٹر) ڈی ایس پی پریڈی کا تبادلہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے ڈی ایس پی پریڈی سید علی رضا کا تبادلہ کراچی پولیس آفس میں کرتے ہوئے ڈی ایس پی ایڈمن سائوتھ وقار جدون کو ڈی ایس پی پریڈی تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔