خورشید شاہ کی دوبیویوں‘ بیٹے داماد اور اویس شاہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

January 17, 2020 2:11 pm0 commentsViews: 8

کراچی(اسٹاف رپورٹر) خورشید شاہ کی دو بیویوں‘ بیٹے ‘ داماد صوبائی وزیر اویس شاہ ودیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق پی پی رہنما خورشید شاہ کی دو بیویوں ‘بیٹے ‘ دامادصوبائی وزیر اویس شاہ سمیت دیگر ملزمان کی درخواستیں علیحدہ علیحدہ کرکے ہائی کورٹ سکھر بینچ بھجوا دی ہیں جبکہ زیر تفتیش ملزمان کی درخواستوں کی سماعت کراچی پرنسپل سیٹ میں ہی ہوگی۔